گرین پارک اسٹیڈیم (Green Park Stadium) کانپور، بھارت میں ایک کثیر المقاصد اسٹیڈیم ہے۔

گرین پارک اسٹیڈیم
Green Park
ग्रीन पार्क स्टेडियम
گرین پارک اسٹیڈیم
میدان کی معلومات
مقامکانپور، بھارت
جغرافیائی متناسق نظام26°28′55″N 80°20′52″E / 26.48194°N 80.34778°E / 26.48194; 80.34778
تاسیس1945
گنجائش33,000[1]
ملکیتحکومت اتر پردیش
مشتغلاتر پردیش کرکٹ ایسوسی ایشن
متصرفبھارت قومی کرکٹ ٹیم
گجرات لائنز
اتر پردیش کرکٹ ٹیم
اینڈ نیم
Mill Pavilion End
Hostel End
بین الاقوامی معلومات
پہلا ٹیسٹ12–14 جنوری 1952:
 بھارت بمقابلہ  انگلستان
آخری ٹیسٹ22–26 ستمبر 2016:
 بھارت بمقابلہ  نیوزی لینڈ
پہلا ایک روزہ24 دسمبر 1986:
 بھارت بمقابلہ  سری لنکا
آخری ایک روزہ11 اکتوبر 2015:
 بھارت بمقابلہ  جنوبی افریقا
ٹیم کی معلومات
اتر پردیش کرکٹ ایسوسی ایشن (2009 – تاحال)
بمطابق 22 ستمبر 2016
ماخذ: http://www.espncricinfo.com/india/content/ground/58204.html ESPNcricinfo

بین الاقوامی کرکٹ میچوں کی فہرست

ترمیم

ٹیسٹ

ترمیم
تاریخ ہوم ٹیم مخالف نتیجہ مارجن مکمل اسکورکارڈ
12–14 جنوری 1952   بھارت   انگلستان ہار 8 وکٹوں سے Scorecard
12–17 دسمبر 1958   بھارت   ویسٹ انڈیز ہار 203 رنز سے Scorecard
19–24 دسمبر 1959   بھارت   آسٹریلیا جیت 119 رنز سے Scorecard
16–21 دسمبر 1960   بھارت   پاکستان برابر - Scorecard
1–6 دسمبر 1961   بھارت   انگلستان برابر - Scorecard
15–20 فروری 1964   بھارت   انگلستان برابر - Scorecard
15–20 نومبر 1969   بھارت   آسٹریلیا برابر - Scorecard
25–30 جنوری 1973   بھارت   انگلستان برابر - Scorecard
18–23 نومبر 1976   بھارت   نیوزی لینڈ برابر - Scorecard
2–8 فروری 1979   بھارت   ویسٹ انڈیز برابر - Scorecard
2–7 اکتوبر 1979   بھارت   آسٹریلیا جیت 153 رنز سے Scorecard
25–30 دسمبر 1979   بھارت   پاکستان برابر - Scorecard
30 جنوری – 4 فروری 1982   بھارت   انگلستان برابر - Scorecard
21–25 اکتوبر 1983   بھارت   ویسٹ انڈیز ہار اننگز اور 83 رنز سے Scorecard
31 جنوری – 5 فروری 1985   بھارت   انگلستان برابر - Scorecard
17–22 دسمبر 1986   بھارت   سری لنکا برابر - Scorecard
8–12 دسمبر 1996   بھارت   جنوبی افریقا جیت 280 رنز سے Scorecard
22–25 اکتوبر 1999   بھارت   نیوزی لینڈ جیت 8 وکٹوں سے Scorecard
20–24 نومبر 2004   بھارت   جنوبی افریقا برابر - Scorecard
11–13 اپریل 2008   بھارت   جنوبی افریقا جیت 8 وکٹوں سے Scorecard
24–27 نومبر 2009   بھارت   سری لنکا جیت اننگز اور 144 رنز سے Scorecard
22–26 ستمبر 2016   بھارت   نیوزی لینڈ جیت 197 رنز سے Scorecard

ایک روزہ بین الاقوامی

ترمیم
تاریخ ٹورنامنٹ ٹیم 1 ٹیم 2 فاتح مارجن مکمل اسکورکارڈ
بدھ، 24 دسمبر 1986 دو طرفہ سیریز   بھارت   سری لنکا   117 رنز سے Scorecard
بدھ، 21 اکتوبر 1987 ریلائنس ورلڈ کپ   سری لنکا   ویسٹ انڈیز   25 رنز سے Scorecard
بدھ، 25 اکتوبر 1989 نہرو کپ   بھارت   انگلستان   6 وکٹوں سے Scorecard
اتوار، 7 نومبر 1993 ہیرو کپ   بھارت   سری لنکا   7 وکٹوں سے Scorecard
اتوار، 30 اکتوبر 1994 ولس ورلڈ سیریز   بھارت   ویسٹ انڈیز   46 رنز سے Scorecard
بدھ، 6 مارچ 1996 ولس ورلڈ کپ   بھارت   زمبابوے   40 رنز سے Scorecard
منگل، 7 اپریل 1998 پیپسی سہ رخی   بھارت   آسٹریلیا   6 وکٹوں سے Scorecard
پیر، 11 دسمبر 2000 دو طرفہ سیریز   بھارت   زمبابوے   9 وکٹوں سے Scorecard
پیر، 28 جنوری 2002 دو طرفہ سیریز   بھارت   انگلستان   8 وکٹوں سے Scorecard
جمعہ، 15 اپریل 2005 دو طرفہ سیریز   بھارت   پاکستان   5 وکٹوں سے Scorecard
اتوار، 11 نومبر 2007 دو طرفہ سیریز   بھارت   پاکستان   46 رنز سے Scorecard
جمعرات، 20 نومبر 2008 دو طرفہ سیریز   بھارت   انگلستان   16 رنز سے Scorecard
بدھ، 27 نومبر 2013 دو طرفہ سیریز   بھارت   ویسٹ انڈیز   5 وکٹوں سے Scorecard
اتوار،11 اکتوبر 2015 گاندھی منڈیلا سیریز   بھارت   جنوبی افریقا   5 رنز سے

حوالہ جات

ترمیم