پنڈت آنند موہن زتشی گلزار دہلوی کے نام سے مشہور پنڈت آنند موہن زتشی ایک فصیح اور نامور شاعر تھے۔ مشترکہ تہذیب کے نمائندے گلزار دہلوی دنیا کے اردو داں طبقے میں جانا پہچانا چہرہ ہیں۔

گلزار دہلوی
 

معلومات شخصیت
پیدائش 7 جولا‎ئی 1926ء   ویکی ڈیٹا پر (P569) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
دہلی   ویکی ڈیٹا پر (P19) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
وفات 12 جون 2020ء (94 سال)[1]  ویکی ڈیٹا پر (P570) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
بھارت   ویکی ڈیٹا پر (P20) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
وجہ وفات کووڈ-19   ویکی ڈیٹا پر (P509) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
شہریت بھارت (26 جنوری 1950–)
برطانوی ہند (–14 اگست 1947)
ڈومنین بھارت (15 اگست 1947–26 جنوری 1950)  ویکی ڈیٹا پر (P27) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
عارضہ کووڈ-19 [2]  ویکی ڈیٹا پر (P1050) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
عملی زندگی
پیشہ شاعر   ویکی ڈیٹا پر (P106) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
پیشہ ورانہ زبان اردو   ویکی ڈیٹا پر (P1412) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
باب ادب

ادبی سفر ترمیم

مارچ 2011 کو نئی دہلی میں ان کا شعری مجموعہ کا اجرا ہوا۔ جس میں بھارت کے نائب صدر جناب حامد انصاری شریک رہے۔ اس جلسہ میں محمد یونس میموریل کمیٹی نے تحفہ میں ایک چیک، سپاس نمہ اور دوشالے سے نوازا۔[3]

تصانیف ترمیم

  • کلیات گلزار[3]
  • آج - 7؍جولائی 1926*

گلزار دہلوی کا مجموعہ کلام *گلزارِ غزل* 2000ء اور *کلیاتِ گلزار دہلوی* 2010 میں منظرِ عام پر آئے۔

وفات ترمیم

  • جون 2020ء* میں عالمی وبا کرونا *COVID - 19* کا شکار ہوئے اور *12؍جون 2020ء* کی دوپہر 94 سال کی عمر میں *نوئیڈا، دہلی* میں انتقال کر گئے ۔

ایوارڈ اور اعزاز ترمیم

  • میر تقی میر ایوارڈ 2009 [4]
  • پدماشری - حکومت ہند

ہندوستان کی پہلی اردو میگزین *"سائنس کی دنیا"* کے ایڈیٹر رہے بر صغیر کے علاوہ اردو دنیا کی نئی بستیوں کے حوالے سے بھی بیشتر ممالک کے مشاعروں میں شریک ہوئے ہمارے یہاں مملکت بحرین کے مشاعرے میں بھی شرکت کا شرف عطا کیا

گلزار دہلوی کو بہت سے ادبی ایوارڈ سے نوازا گیا جن میں کچھ ایوارڈ کی تفصیل اس طرح ہے۔ *میر تقی میرؔ* ایوارڈ 2009, *ڈاکٹر عبدالکلام ایوارڈ* 2015 , لائف اچییومنٹ ایوارڈ ہندو کالج 2018,

حوالہ جات ترمیم

بیرونی روابط ترمیم