گلستان

حوالہ جات

ترمیم
  یہ ایک نامکمل مضمون ہے۔ آپ اس میں اضافہ کر کے ویکیپیڈیا کی مدد کر سکتے ہیں۔

[[زمرہ:ساحر تخلیق مضمون کے ذریعہ تحریر شدہhttps://www.birminghammail.co.uk/news/midlands-news/pir-alauddin-siddiqui-funeral-20000-12556293

تعارف

ترمیم

صوفی غلام سرور بن صوفی محمد دین چشتی صابری سراجی بن صوفی نظام الدین قادری گرداسپوری پیر صوفی غلام سرور صدیقی نقشبندی مدظلہ العالی ڈسکہ ضلع سیالکوٹ کی ایک معروف سماجی و روحانی شخصیت ہیں۔ آپ حضرت علامہ پیر علاؤ الدین صدیقی آستانہ عالیہ نیریاں شریف کے خلیفہ مجاز ہیں۔

آباواجداد

ترمیم

آپ کے آباو اجداد کا تعلق ضلع گرداسپور انڈیا سے ہے۔ آپ کے والد محترم حاجی محمد دین رحمۃ اللہ علیہ ہجرت کر کے پاکستان تشریف لائے ۔

ولادت

ترمیم

آپ بروز پیر 1956ء تحصیل ڈسکہ میں پیدا ہوئے

تعلیم و تربیت

ترمیم

ابتدائی دینی تعلیم اپنی والدہ ماجدہ مائی صاحبہ نصیباں بی بی رحمۃ اللہ علیہا سے حاصل کی بعد ازاں آپ نے میڑک کے بعد حکمت کا کورس کیا۔

کاروبار

ترمیم

آپ نے شہر ڈسکہ کے مین بازار میں بسطامی مارکیٹ بنائی اور خود کپڑے کے کاروبار سے وابستہ ہیں۔

بیعت و خلافت

ترمیم

آپ علامہ پیر علاؤ الدین صدیقی صاحب کے دست بیعت ہوئے اور سلسلہ نقشبندیہ و قادریہ میں خلافت و اجازت سے نوازے گئے۔

صاحبزادگان

ترمیم

1۔صاحبزادہ محمد ناصر محمود صاحب

2۔صاحبزادہ محمد عامر صدیقی صاحب

3۔صاحبزادہ محمد عظیم سرور صاحب

صاحبزادہ محمد عمر بسطامی القادری صاحب

5۔صاحبزادہ محمد عثمان صدیقی صاحب