گلگت بلتستان کے گورنر

گلگت بلتستان پاکستان کا ایک صوبہ ہے۔

موجودہ گورنرترميم

نام گورنر قلمدان سنبھالا قلمدان چھوڑا سیاسی جماعت
راجا جلال حسین مقپون 30 ستمبر 2018ء تاحال   پاکستان تحریک انصاف

گلگت بلتستان کے گورنرترميم

نام گورنر قلمدان سنبھالا قلمدان چھوڑا سیاسی جماعت
قمر زمان کائرہ (نگران) 16 ستمبر، 2009ء 22 مارچ 2010ء   پاکستان پیپلز پارٹی
ڈاکٹر شمع خالد 23 مارچ، 2010ء 15 ستمبر 2010ء   پاکستان پیپلز پارٹی
وزیر بیگ (نگران) 17 ستمبر 2010ء 26 جنوری 2011ء   پاکستان پیپلز پارٹی
پیر کرم علی شاہ 27 جنوری 2011ء 15 فروری 2015ء   پاکستان پیپلز پارٹی
چوہدری محمد برجیس طاہر 16 فروری 2015ء 24 نومبر 2015ء   پاکستان مسلم لیگ ن
میر غضنفر علی خان 24 نومبر 2015ء 14 ستمبر 2018ء   پاکستان مسلم لیگ ن