گلین بیکر (کرکٹر)
گلین جارج بیکر (پیدائش:9 اگست 1915ء)|(انتقال:15 دسمبر 1943ء) ایک آسٹریلوی کرکٹ کھلاڑی تھا۔ وہ دائیں ہاتھ کا بلے باز اور دائیں ہاتھ کا میڈیم باؤلر تھا۔ انھوں نے 1936ء سے 1942ء کے درمیان کوئینز لینڈ کے لیے ایک کے علاوہ 29 فرسٹ کلاس کرکٹ میچ کھیلے، 1531 رنز بنائے اور 13 وکٹیں لیں [1]
ذاتی معلومات | |
---|---|
مکمل نام | گلین جارج بیکر |
پیدائش | 9 اگست 1915ء کوئنزلینڈ، آسٹریلیا |
وفات | 15 دسمبر 1943 بونا, نیو گنی | (عمر 28 سال)
بلے بازی | دائیں ہاتھ کا بلے باز |
گیند بازی | دائیں ہاتھ کا میڈیم پیس گیند باز |
ملکی کرکٹ | |
عرصہ | ٹیمیں |
1936–1942 | کوئنز لینڈ |
ماخذ: ESPNcricinfo، 5 دسمبر 2015 |
انتقال
ترمیمان کا انتقال 15 دسمبر 1943ء کو بونا، نیو گنی میں 28 سال کی عمر میں ہوا۔
مزید دیکھیے
ترمیمحوالہ جات
ترمیم- ↑ "Glen Baker"۔ ESPNcricinfo۔ اخذ شدہ بتاریخ 05 دسمبر 2015