گل عباس خان (پیدائش:31 دسمبر 1973ء) ایک پاکستانی نژاد سابق کرکٹ کھلاڑی ہیں وہ دائیں ہاتھ کے بلے باز اور لیگ اسپن بولر ہیں جنھوں نے دو سالہ اول درجہ کیریئر میں آکسفورڈ یونیورسٹی اور ڈربی شائر کے لیے کھیلا۔ گل خان گجرات، پاکستان میں پیدا ہوئے۔ انگلینڈ منتقل ہونے کے بعد اس نے ایپسوچ اسکول اور سوانسی یونیورسٹی میں تعلیم حاصل کی اور پھر کیبل کالج، آکسفورڈ میں ایک سالہ پوسٹ گریجویٹ کورس کیا۔ [1] [2]

گل خان
ذاتی معلومات
پیدائش (1973-12-31) 31 دسمبر 1973 (عمر 51 برس)
گجرات، پاکستان
بلے بازیدائیں ہاتھ کا بلے باز
گیند بازیلیگ بریک، گوگلی گیند باز
ملکی کرکٹ
عرصہٹیمیں
1991–1995اسسیکس سی سی سی (صرف سیکنڈ الیون)
1996آکسفورڈ یونیورسٹی
1996برطانوی یونیورسٹیاں
1996–1997ڈربی شائر سی سی سی
کیریئر اعداد و شمار
مقابلہ فرسٹ کلاس لسٹ اے
میچ 16 27
رنز بنائے 703 559
بیٹنگ اوسط 35.15 25.40
100s/50s 1/5 1/1
ٹاپ اسکور 101* 147
گیندیں کرائیں 174
وکٹ 3
بولنگ اوسط 63.33
اننگز میں 5 وکٹ
میچ میں 10 وکٹ
بہترین بولنگ 2/48
کیچ/سٹمپ 7/– 7/–
ماخذ: کرک انفو، 15 اپریل 2021

مزید دیکھیے

ترمیم

حوالہ جات

ترمیم
  1. "Gul Khan"۔ Cricket Derbyshire Foundation۔ Cricket Archive۔ اخذ شدہ بتاریخ 2021-04-15
  2. Matthew Engel (مدیر)۔ "The Universities in 1996: Oxford"۔ Wisden Cricketers' Almanack (1997 ایڈیشن)۔ John Wisden & Co Ltd۔ ص 865