گمبٹ ریلوے اسٹیشن
گمبٹ ریلوے اسٹیشن ، گمبٹ، پاکستان میں واقع ہے جو ضلع خیرپور میرس کی تحصیل ہے۔ اس اسٹیشن کی وجہ شہرت گمبٹ انسٹیٹیوٹ آف میڈیکل سائینس ہسپتال ہے جہاں روزانہ ہزاروں کی تعداد میں جگر، گردے کے مریض جگر/گردے کے ٹرانسپلانٹ اور دیگر امراض کے علاج کے لیے آتے ہیں ۔ یہاں عوام ایکسپریس، علامہ اقبال ایکسپریس، ہزارہ ایکسپریس ،سکھر ایکسپریس کا سٹاپ ہے۔
گمبٹ ریلوے اسٹیشن Gambat Railway Station | |||||||||||
---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|
مالک | وزارت ريلوے | ||||||||||
لائن(لائنیں) | کراچی-پشاور ریلوے لائن | ||||||||||
دیگر معلومات | |||||||||||
اسٹیشن کوڈ | GBT | ||||||||||
خدمات | |||||||||||
| |||||||||||
مزید دیکھیے
ترمیمبیرونی روابط
ترمیم- پاکستان ریلوے کی ویب گاہآرکائیو شدہ (Date missing) بذریعہ pakrail.gov.pk (Error: unknown archive URL)