قبہ سلسلہ
(گنبد زنجیر سے رجوع مکرر)
قبہ سلسلہ یا گنبد زنجیر (انگریزی: Dome of the Chain) (عربی: قبة السلسلة) قدیم یروشلم میں قبۃ الصخرۃ کے نزدیک ایک علاحدہ گنبد ہے۔ یہ حرم قدسی شریف کے قدیم ترین عمارتی ڈھانچوں میں سے ایک ہے۔ یہ کوئی مسجد یا مزار نہیں ہے لیکن یہ نماز کے لیے استعمال ہوتا ہے۔[1]
مذہبی اہمیت
ترمیمروایات کے مطابق اس مقام پر داؤد علیہ السلام کے بیٹے سلیمان علیہ السلام نے جنت سے زمین تک ایک زنجیر معلق کی تھی۔ کسی تنازع کی صورت میں سچا شخص اسے تھام لیتا تھا۔ مگر یہ جھوٹے شخص کی پہنچ سے دور ہو جاتی تھی۔[2]
اسلامی روایات کے مطابق روز قیامت پارسا اس زنجیر سے جنت جا سکیں گے جبکہ یہ گنہگاروں کو روک دے گی۔[3]
تصاویر
ترمیم-
قبہ سلسلہ
-
قبہ سلسلہ
حوالہ جات
ترمیم- ↑ Al-Aqsa Guide: 31. Dome of the Chain (Silsilah) آرکائیو شدہ (Date missing) بذریعہ aqsa.org.uk (Error: unknown archive URL) Al Aqsa Friends 2007.
- ↑ Murphy-O'Connor, Jerome. (2008). The Holy Land: An Oxford Archaeological Guide from Earliest Times to 1700 Oxford University Press, p.97. ISBN 0-19-923666-6.
- ↑ Dome of the Chain آرکائیو شدہ (Date missing) بذریعہ archnet.org (Error: unknown archive URL) Archnet Digital Library.