آبنکاسی
(گند نکاسی سے رجوع مکرر)
آبنکاسی (آب + نکاسی / انگریزی: sewage) کو اردو میں نکاسئ آب [1] بھی کہا جاتا ہے ؛ بعد المذکور اصطلاح میں فارسی قواعد کے مطابق نکاس اور آب کو ہمزہ زیر (ءِ) سے جوڑا جاتا ہے۔ اشتقاقیات کی رو سے کہا جاتا ہے کہ انگریزی sewage کا لفظ، sluice اور age سے مشتق ہے، اول کے معنی اضافی پانی پر بند باندھنے کے ہوتے ہیں جبکہ دوم کچھ کرنے کے مفہوم میں آتا ہے، جیسے نکاس سے نکاسی یعنی نکاس کرنا؛ اردو اور فارسی میں بھی فاضل پانی کو بہانے کے مفہوم کی وجہ سے اس کے لیے ایک اور متبادل فاضلاب (فاضل + آب) ملتا ہے لیکن چونکہ نکاسی آب (آب نکاسی) ہی عام ہے اس وجہ سے یہاں اسی کو منتخب کیا گیا ہے۔
حوالہ جات
ترمیمویکی ذخائر پر آبنکاسی سے متعلق سمعی و بصری مواد ملاحظہ کریں۔ |