گنڈو ٹاپو
گُنڈُو ٹاپُو بھارت کی ریاست کیرالا کے کوچین ضلع کو بنانے والے کئی ٹاپوؤں میں سے ایک ہے۔ کیرالا اسمبلی کے نومبر 1967ء کے حکمنامہً الحاق کی رو سے یہ کوچی کا حصہ بنا۔ یہ پانچ ایکڑ پر محیط ہے اور آس پاس کے ٹاپوؤں میں سے سب سے چھوٹا ہے۔ اس ٹاپو پر وائپن سے ناؤ سے پہنچا جا سکتا ہے۔
موسم
ترمیمیہاں کی خُنُک فِضائیں اور خاموش ماحول اکثر سیاحوں کو اپنی جانب کھینچ لیتی ہیں۔
عمارتیں
ترمیمیہاں پر صرف ایک کائر (coir) کا کارخانہ ہے۔[1]
مزید دیکھیے
ترمیمحوالہ جات
ترمیم
پیش نظر صفحہ بھارت کی ریاست کیرالا کے کوچی ضلع سے منسلک مقام سے جڑا سے متعلق موضوع پر ایک نامکمل مضمون ہے۔ آپ اس میں مزید اضافہ کرکے ویکیپیڈیا کی مدد کرسکتے ہیں۔ |