گنگوتری
گنگوتری (انگریزی: Gangotri) بھارت کی ریاست اتراکھنڈ کے ضلع اتر کاشی میں ایک قصبہ اور نگر پنچایت ہے۔ دریائے بھاگیرتھی کے کناریے واقع یہ آبادی ہندو مقام زیارت بھی ہے کیونکہ آبرود گنگا کا یہ منبع ہے۔[1]
شہر | |
سرکاری نام | |
Gangotri | |
ملک | بھارت |
ریاست | اتراکھنڈ |
ضلع | اتر کاشی ضلع |
بلندی | 3,415 میل (11,204 فٹ) |
آبادی (2001) | |
• کل | 606 |
زبانیں | |
• دفتری | ہندی زبان |
منطقۂ وقت | بھارتی معیاری وقت (UTC+5:30) |
تفصیلات
ترمیمگنگوتری کی مجموعی آبادی 606 افراد پر مشتمل ہے اور 3,415 میٹر سطح سمندر سے بلندی پر واقع ہے۔
مزید دیکھیے
ترمیمحوالہ جات
ترمیم- ↑ انگریزی ویکیپیڈیا کے مشارکین۔ "Gangotri"
|
|