گودھرا
(گودھرا برادری سے رجوع مکرر)
گودھرا (انگریزی: Godhra) بھارت کا ایک شہر ہے، جو پنچ محال ضلع میں واقع ہے3[1] 2011 کی گنتی کے اعداد و شمار کے مطابق گودھرا میں مسلمانوں کی %51.23 ہے۔ اس لحاظ سے گودھرا ایک مسلم اکثریتی شہر ہے۔
Godhra (ગોધરા ) | |
---|---|
شہر | |
سرکاری نام | |
ملک | بھارت |
ریاست | گجرات |
ضلع | پنچمہال ضلع |
بلندی | 73 میل (240 فٹ) |
آبادی (2011) | |
• کل | 161,925 |
زبانیں | |
• دفتری | گجراتی زبان, ہندی زبان |
منطقۂ وقت | بھارتی معیاری وقت (UTC+5:30) |
ڈاک اشاریہ رمز | 389001 |
رمز ٹیلی فون | 02672 |
تفصیلات
ترمیمگودھرا کی مجموعی آبادی 161,925 افراد پر مشتمل ہے اور 73 میٹر سطح سمندر سے بلندی پر واقع ہے۔ جو پنچ محال ضلع کا انتظامی صدر مقام ہے۔ مرآتِ سکندری میں اس شہر کا تذکرہ موجود ہے۔ ظہور پورا جامع مسجد اور ظہورخان مسجد یہاں کی دو قدیم ترین مسجدیں ہیں۔
مزید دیکھیے
ترمیمحوالہ جات
ترمیم
|
|