گورو زبان
گورو زبان (انگریزی: Gowro language) ایک داردی زبان ہے جو ضلع کوہستان، پاکستان میں بولی جاتی ہے۔
گورو | |
---|---|
Gowro | |
مقامی | پاکستان |
علاقہ | ضلع کوہستان، خیبر پختونخوا |
مقامی متکلمین | (200 بحوالہ 1990)e18 |
زبان رموز | |
آیزو 639-3 | gwf |
گلوٹولاگ | gowr1239 [1] |
اصل نام گباری/گبارو/گبری
یہ زبان موجودہ ضلع کولئی پالس کوہستان کی وادی کولئی میں بولی جاتی ہے۔ یہ ایک داردی ہند آریائی زبان ہے جس کے بولنے والوں میں تیزی سے کمی ہو رہی ہے اور زیادہ تر لوگ شینا زبان اپنا رہے ہیں۔ یہ ایک معدوم ہونے والی زبان ہے اور اس کے تحفظ یا فروغ کے لیے ابھی تک کوئی پیش رفت نہیں ہوئی۔ (رازول کوہستانی)
حوالہ جات
ترمیم- ↑ ہرالڈ ہیمر اسٹورم، رابرٹ فورکل، مارٹن ہاسپلمتھ، مدیران (2017ء)۔ "Gowro"۔ گلوٹولاگ 3.0۔ یئنا، جرمنی: میکس پلانک انسٹی ٹیوٹ فار دی سائنس آف ہیومین ہسٹری