داردی یا داردک زبانیں (ज़बान दार्दी / زَبان داردی) ہند آریائی زبانوں کی ایک ذیلی شاخ ہے جس کی سب سے جانی مانی زبان کشمیری ہے۔

داردی زبانیںترميم

وادی کنڑ افعانستان کی زبانیں
چترالی زبانیں
کوہستانی زبانیں
شینا زبانیں
کشمیری