گولڈ کوسٹ (خطہ)
گولڈ کوسٹ (Gold Coast) سونے سے مالا مال ایک خطہ ہے جو موجودہ دور میں گھانا کا حصہ ہے۔ یہ افریقا کے خطے مغربی افریقا میں خلیج گنی پر واقع ہے۔ یہاں سونے کے علاوہ پٹرولیم، میٹھے خام تیل اور قدرتی گیس کے ذخائر بھی موجود ہیں۔
گولڈ کوسٹ Gold Coast Ghanaian Gold Coast | |
---|---|
حیثیت | The Multinational State of the گھانا |
آبادی کا نام | Gold Coastian (Ghanaian) |
رقبہ | |
• کل | 238,535 کلومیٹر2 (92,099 مربع میل) |
آبادی | |
• تخمینہ | about 25,366,462[1] |
منطقۂ وقت | یو ٹی سی+0 (گرینچ معیاری وقت) |
• گرمائی (ڈی ایس ٹی) | یو ٹی سی+0 (گرینچ معیاری وقت) |
حوالہ جات
ترمیم- ↑ "Population Country Economy"۔ 07 جنوری 2019 میں اصل سے آرکائیو شدہ