گولڑہ شریف-بسال برانچ لائن

گولڑہ شریف-بسال برانچ لائن، پاکستان ریلوے کے زیر انتظام ایک ریلوے لائن ہے۔ یہ لائن گولڑہ شریف جنکشن سے شروع ہوتی ہے اور بسال جنکشن پر ختم ہوتی ہے۔ اس ریلوے لائن کی کل لمبائی 75 کلومیٹر (47 میل) ہے۔ گولڑہ شریف جنکشن سے بسال جنکشن تک سات ریلوے اسٹیشن ہیں۔ فی الحال اس لائن پر دو ٹرینیں چل رہی ہیں جو مہر ایکسپریس اور کوہاٹ ایکسپریس ہیں۔

گولڑہ شریف-بسال برانچ لائن Junction-Golra Sharif Junction Branch Line
مجموعی جائزہ
ٹرمینلبسال جنکشن ریلوے اسٹیشن
گولڑہ شریف جنکشن ریلوے اسٹیشن
اسٹیشن7
آپریشن
مالکپاکستان ریلویز
آپریٹرپاکستان ریلویز
تکنیکی
لائن کی لمبائی75 کلومیٹر (47 میل)
آپریٹنگ رفتار70 کلومیٹر/گھنٹہ (43 میل فی گھنٹہ) (Current)
روٹ نقشہ

km
0 گولڑہ شریف جنکشن ریلوے اسٹیشن on Karachi-Peshawar Railway Line
10 ترنول ریلوے اسٹیشن
22 Qutbal (Abandoned)
33 فتح جنگ
46 Gagan
51 Chauntra (Abandoned)
66 Kahal
72 Basal Sharif
75 بسال جنکشن ریلوے اسٹیشن on Kotri-Attock Railway Line

اسٹیشن

ترمیم

حوالہ جات

ترمیم