گولڑہ ہاشم
پنجاب پاکستان کا ایک گاؤں
گولڑہ ہاشم صوبہ پنجاب، پاکستان کی تحصیل کھاریاں ضلع گجرات کا ایک چھوٹا سا گاؤں ہے۔ اس کے قریبی گاؤں میں [1] بھگوال ، کوٹلہ حاجی شاہ، شوریاں، چک بختاور ہیں۔ یہ 32° 50' 73N 17° 56' 56E پر واقع ہے۔ [2]
Golra Hashim | |
---|---|
گاؤں | |
Location in Pakistan | |
متناسقات: 32°50′17″N 73°56′56″E / 32.83806°N 73.94889°E | |
ملک | پاکستان |
صوبہ | پنجاب |
ڈویژن | گجرات |
ضلع | گجرات |
تحصیل | کھاریاں |
تھانہ | گلیانہ |
منطقۂ وقت | پاکستان کا معیاری وقت (UTC+5) |
تعلیم
ترمیم- گورنمنٹ ایلیمنٹری اسکول (بوائز) [3]
- گورنمنٹ پرائمری اسکول (گرلز)
- گاؤں میں دو پرائیویٹ اسکول۔
حوالہ جات
ترمیم- 1981 District Census Report of [Gujrat District] (بانگریزی). Population Census Organisation, Statistics Division, Government of Pakistan 2. 1983.تصنيف:صيانة الاستشهاد: استشهادات بمسارات غير مؤرشفةتصنيف:الاستشهاد بمصادر باللغة انگریزی (en)
- ↑ "Golra Hashim, Pakistan - Facts and information on Golra Hashim - nearby villages"۔ pakistan.places-in-the-world.com۔ اخذ شدہ بتاریخ 11 دسمبر 2023
- ↑ "Maps, Weather, and Airports for Golra Hashim,Gujrat Pakistan"۔ www.fallingrain.com۔ اخذ شدہ بتاریخ 07 دسمبر 2023
- ↑ "Ges Golra Hasam - Pakistan | Eduportalbd.com"۔ locator.eduportalbd.com (بزبان انگریزی)۔ اخذ شدہ بتاریخ 28 دسمبر 2023