گوپی ناتھ سہا

ہندوستانی انقلابی

گوپی ناتھ سہا (انگریزی: Gopinath Saha)، پیدائش: 16 دسمبر، 1905ء - وفات: یکم مارچ، 1924ء) بنگال سے تعلق رکھنے والے ہندوستان کے مشہور انقلابی اور تحریک آزادی ہند کے کارکن تھے۔ وہ 16 دسمبر 1905ء کو سیرام پور، ، ضلع ہوگلی، بنگال پریزیڈنسی میں پیدا ہوئے۔ انقلابی پارٹی کے رکن تھے۔ 1921ء میں تحریک عدم تعاون اور دیگر انقلابی سرگرمیوں میں شریک رہے۔ انھوں نے کلکتہ پولیس افسر چارلس ٹیگارٹ کے قتل کرنے کا کام کا ذمہ لیا۔ اپنے سر لیا۔ ٹیگارٹ کو پہچاننے میں غلطی کی اور 12 جنوری 1924ء کو دوسرے انگریز کو گولی مار کر ہلاک کر دیا۔ پولیس نے ان کا تعاقب کیا اور گرفتار کر لیا۔ انھیں مقدمہ چلا کر سزائے موت دی گئی۔ یکم مارچ 1924ء کو علی پور جیل میں پھانسی دے کر شہید کر دیا گیا۔[1][2]

گوپی ناتھ سہا
(بنگالی میں: গোপীনাথ সাহা ویکی ڈیٹا پر (P1559) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
 

معلومات شخصیت
پیدائش سنہ 1906ء  ویکی ڈیٹا پر (P569) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
سیرام پور  ویکی ڈیٹا پر (P19) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
تاریخ وفات سنہ 1924ء (17–18 سال)  ویکی ڈیٹا پر (P570) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
وجہ وفات پھانسی  ویکی ڈیٹا پر (P509) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
طرز وفات سزائے موت  ویکی ڈیٹا پر (P1196) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
شہریت برطانوی ہند  ویکی ڈیٹا پر (P27) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
عملی زندگی
پیشہ انقلابی،  حریت پسند  ویکی ڈیٹا پر (P106) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
مادری زبان بنگلہ  ویکی ڈیٹا پر (P103) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
الزام و سزا
جرم قتل  ویکی ڈیٹا پر (P1399) کی خاصیت میں تبدیلی کریں

حوالہ جات ترمیم

  1. Amit Kumar Gupta۔ "Defying Death: Nationalist Revolutionism in India, 1897-1938"۔ Social Scientist۔ 25 (9/10 Date=Sep. - Oct. 1997): 3–27۔ JSTOR 3517678 
  2. شہیدانِ آزادی (جلد اول)، چیف ایڈیٹر: ڈاکٹر پی این چوپڑہ، قومی کونسل برائے فروغ اردو زبان نئی دہلی، 1998ء، ص 294