گھر داماد
(گھر جمائی سے رجوع مکرر)
پورے برصغیر میں، اصطلاح گھر داماد داماد کی رہائش کے لیے بولا جاتا ہے۔ ہندوستانی زبانوں، ہندی اور گجراتی زبان میں اس کے لغوی معنی گھریلو شوہر ہیں۔ یہ اصطلاح پورے برصغیر میں اسی مفہوم میں مختلف تلفظ و متراوف الفاظ میں استعمال کی جاتی ہے، ہندی میں گھر جمائی، اردو میں گھر داماد، پنجابی میں گھر جوائی ہندی کا جمائی اور پنجابی کا جوائی، اردو لفظ داماد کے مترادف الفاظ ہیں۔
پاکستان و بھارت میں اس طرز زندگی پر کئی ٹی وی ڈرامے و فلمیں بن چکی ہیں۔[1][2][3]
حوالہ جات
ترمیم
پیش نظر صفحہ شہوانیت سے متعلق موضوع پر ایک نامکمل مضمون ہے۔ آپ اس میں مزید اضافہ کرکے ویکیپیڈیا کی مدد کرسکتے ہیں۔ |