گیوک خان یا قیق خان (انگریزی: Kuyuk؛ (منگولی: Гүюг хаан)‏، (وسطمنگولی: )‏[1] güyüg qaγan) (c۔ 19 مارچ 1206ء – 20 اپریل 1248ء) منگول سلطنت تیسرا خاقان کا تھا، اوغدائی خان کا سب سے بڑا بیٹا اور چنگیز خان کا پوتا تھا۔ اس نے 1246ء تا 1248ء تک حکومت کی۔

گیوک خان
(منگولی میں: ᠭᠦᠶᠦᠭ ᠬᠠᠭᠠᠨ)،(منگولی میں: Гүюг хаан ویکی ڈیٹا پر (P1559) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
منگول سلطنت کا تیسرا خاقان
(منگولوں کا عظیم خان)
شہنشاہ
دور حکومت 24 اگست 1246 – 20 اپریل 1248
تاج پوشی 24 اگست 1246
معلومات شخصیت
پیدائشی نام (منگولی میں: ᠭᠦᠶ᠋ᠦᠭ)،  (منگولی میں: Гүюг ویکی ڈیٹا پر (P1477) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
پیدائش 19 مارچ 1206
خاماگ منگول
وفات 20 اپریل 1248 (aged 42)
Qum-Senggir, سنکیانگ، منگول سلطنت
شہریت منگول سلطنت   ویکی ڈیٹا پر (P27) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
مذہب تینگری ازم
زوجہ Oghul Qaimish
والد اوغدائی خان
والدہ Töregene
خاندان چنگیز خاندان   ویکی ڈیٹا پر (P53) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
دیگر معلومات
پیشہ مقتدر اعلیٰ   ویکی ڈیٹا پر (P106) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
یہ مضمون منگولیائی متن پر مشتمل ہے۔ موزوں معاونت کے بغیر آپ کو منگولیائی متن کی بجائے سوالیہ نشان، خانے یا دیگر نشانات نظر آسکتے ہیں۔

ملاحظات

ترمیم
  1. "Гүюг хаан"۔ mongoltoli.mn, mongolian state dictionary (بزبان منگولی)۔ اخذ شدہ بتاریخ 05 اکتوبر 2017 

حوالہ جات

ترمیم
  • Jean-Paul Roux، L'Asie Centrale، Paris, 1997, آئی ایس بی این 978-2-213-59894-9
  • William Woodville Rockhill (1967)، The Journey of William of Rubruck to The Eastern Parts of the World, 1253–55, As Narrated by Himself, With Two Accounts of the Earlier Journey of John of Pian de Carpine. 

بیرونی روابط

ترمیم
گیوک خان
بورجگین (1206–1634)
پیدائش: 1206 وفات: 1248
شاہی القاب
ماقبل  خاقان منگول سلطنت
1246–1248
مابعد 
Oghul Qaimish (regent)