ہائیڈل برک جرمنی کے صوبے بادن-وورتمبرک کا پانچواں بڑا شہر ہے- یہ نیکر دریا کے کنارے آباد ہے۔ یہ ایک مشہور سیاحتی مقام ہے۔ اس کا قلعہ اور یونیورسٹی بہت مشہور ہے۔

ٹاؤن
Heidelberg, with Heidelberg Castle on the hill and the Old Bridge over river Neckar
Heidelberg, with Heidelberg Castle
on the hill and the Old Bridge over river Neckar
ہائیڈل برک
قومی نشان
Location of ہائیڈل برک
Map
ملکجرمنی
ریاستبادن-وورتمبرگ
انتظامی علاقہKarlsruhe
ضلعStadtkreis1212121
حکومت
 • لارڈ میئرDr. Eckart Würzner (Ind.)
رقبہ
 • کل108.83 کلومیٹر2 (42.02 میل مربع)
بلندی114 میل (374 فٹ)
آبادی (2014-12-31)[1]
 • کل154,715
 • کثافت1,400/کلومیٹر2 (3,700/میل مربع)
منطقۂ وقتمرکزی یورپی وقت (UTC+01:00)
 • گرما (گرمائی وقت)مرکزی یورپی گرما وقت (UTC+02:00)
پوسٹل کوڈ69115–69126
ڈائلنگ کوڈ06221
گاڑی کی نمبر پلیٹHD
ویب سائٹheidelberg.de

علامہ اقبال نے اسی شہر میں جرمن زبان سیکھی اور ان کی نظم “دریائے نیکر کے کنارے“ اسی پس منظر میں لکھی گئی ہے۔

  1. "Bevölkerungsentwicklung in den Gemeinden Baden-Württembergs 2014 (Fortgeschriebene amtliche Einwohnerzahlen)" (PDF)۔ Statistisches Bundesamt (بزبان الألمانية)۔ 2016