ہائیڈرو کاربن
(ہائڈروكاربن سے رجوع مکرر)
ہائیڈرو کاربن (hydrocarbon) اصل میں نامیاتی کیمیاء میں ایسے مرکبات کو کہا جاتا ہے کہ جن کے سالمات میں ہائیدروجن اور کاربن کے عناصر مربوط ہوتے ہیں؛ اسی وجہ سے ان کو ہائیڈرو کاربن (ہائیڈرو + کاربن) کہا جاتا ہے جہاں آب کا سابقہ ہائیدروجن سے تعلق کو ظاہر کرتا ہے۔ آسان ترین الفاظ میں ہائیڈرو کاربن ایسے آرگینک کمپاؤنڈ یا نامیاتی مرکبات کو کہتے ہیں جو صرف کاربن اور ہائیڈروجن سے مل کر بنے ہوں۔
ویکی ذخائر پر ہائیڈرو کاربن سے متعلق سمعی و بصری مواد ملاحظہ کریں۔ |