ہائیڈل برک
ہائیڈل برک جرمنی کے صوبے بادن-وورتمبرک کا پانچواں بڑا شہر ہے- یہ نیکر دریا کے کنارے آباد ہے۔ یہ ایک مشہور سیاحتی مقام ہے۔ اس کا قلعہ اور یونیورسٹی بہت مشہور ہے۔
ٹاؤن | |
سرکاری نام | |
ملک | جرمنی |
ریاست | بادن-وورتمبرگ |
انتظامی علاقہ | Karlsruhe |
ضلع | Stadtkreis1212121 |
حکومت | |
• لارڈ میئر | Dr. Eckart Würzner (Ind.) |
رقبہ | |
• کل | 108.83 کلومیٹر2 (42.02 میل مربع) |
بلندی | 114 میل (374 فٹ) |
آبادی (2014-12-31)[1] | |
• کل | 154,715 |
• کثافت | 1,400/کلومیٹر2 (3,700/میل مربع) |
منطقۂ وقت | مرکزی یورپی وقت (UTC+01:00) |
• گرما (گرمائی وقت) | مرکزی یورپی گرما وقت (UTC+02:00) |
پوسٹل کوڈ | 69115–69126 |
ڈائلنگ کوڈ | 06221 |
گاڑی کی نمبر پلیٹ | HD |
ویب سائٹ | heidelberg.de |
علامہ اقبال نے اسی شہر میں جرمن زبان سیکھی اور ان کی نظم “دریائے نیکر کے کنارے“ اسی پس منظر میں لکھی گئی ہے۔