ہادی اشترک

ایرانی کبڈی کھلاڑی

ہادی اشترک (فارسی: هادی اشترک‎، پیدائش 29 جون 1992ء) ایک ایرانی کبڈی کھلاڑی ہے جو ایران قومی کبڈی ٹیم کی طرف سے بین الاقوامی کبڈی مقابلوں میں شرکت کرتا ہے اور بھارتی کبڈی کلب پٹنہ پائریٹس کی طرف سے بھارتی پرو کبڈی لیگ میں بھی حصہ لیتا ہے۔[1][2] پرو کبڈی لیگ میں پچاس سے زیادہ پوائنٹس اسکور کرنے والا ایک بہترین آل راؤنڈر شمار کیا جاتا ہے۔[3]

ہادی اشترک 2018ء ایشیائی کھیلوں میں اپنی ٹیم کے ساتھ، درمیان میں
ذاتی معلومات
قومیتایران
پیدائش (1992-06-29) 29 جون 1992 (عمر 32 برس)
گرگان، ایران
کھیل
ملکایران
کھیلکبڈی
پوزیشنآل راؤنڈر
لیگپرو کبڈی لیگ
کلبتیلگو ٹائٹنس
پٹنہ پائریٹس
یو ممبا
ٹیمایران قومی کبڈی ٹیم

مزید دیکھیے

ترمیم

حوالہ جات

ترمیم
  1. "Hadi Oshtorak | Asian Games 2018 Jakarta Palembang". Asian Games 2018 Jakarta Palembang (برطانوی انگریزی میں). Archived from the original on 2018-08-25. Retrieved 2018-08-25.
  2. "Hadi Oshtorak"۔ m.sportskeeda.com۔ اخذ شدہ بتاریخ 2018-08-25
  3. "Hadi Oshtorak profile – Age, Raid Points, Tackles, Position, Team, Records, Profile – Pro Kabaddi". VIVO Pro Kabaddi Website (انگریزی میں). Retrieved 2019-09-27.