ہارلینڈ سینڈر ایک امریکی تاجر تھا اور کینٹکی فرائیڈ چکن کا بانی تھا۔گورنرروبی لیفون نے اسے کینٹکی کرنل کا خطاب دیا

ہارلینڈ سینڈر
(انگریزی میں: Harland David Sanders ویکی ڈیٹا پر (P1559) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
Sanders in October 1972

معلومات شخصیت
پیدائش 9 ستمبر 1890(1890-09-09)
Henryville, انڈیانا, U.S.
وفات دسمبر 16، 1980(1980-12-16) (عمر  90 سال)
لوئی ویل، کینٹکی, کینٹکی, U.S.
وجہ وفات ابیضاض ،  نمونیا   ویکی ڈیٹا پر (P509) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
طرز وفات طبعی موت   ویکی ڈیٹا پر (P1196) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
قومیت American
مذہب Christianity
زوجہ Josephine King (divorced)
Claudia Price
اولاد 3
عملی زندگی
تعليم La Salle Extension University
پیشہ
  • Businessman
  • Restaurateur
اعزازات
ہوریٹیو ایلگر اعزاز (1965)[1]  ویکی ڈیٹا پر (P166) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
دستخط
ویب سائٹ
ویب سائٹ باضابطہ ویب سائٹ  ویکی ڈیٹا پر (P856) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
IMDB پر صفحات  ویکی ڈیٹا پر (P345) کی خاصیت میں تبدیلی کریں

اوئل عمری

ترمیم

ہارلینڈسینڈر 1890ء میں امریکا میں ایک غریب گھرانے میں پیدا ہوا۔ وہ پانچ بہن بھائیوں میں سب سے بڑا تھا۔ اس کا باپ ایک غریب کان کن تھا اور اپنی موت تک ساری عمر کوئلے کی کان کی کھدائی میں مصروف رہا اور جوانی ہی میں ہارلینڈ اور اس کے چار بہن بھائیوں کو یتیم کرگیا۔ باپ کی موت کے وقت سینڈر کی عمر صرف 16 سال تھی اور اس پر اپنے چھوٹے 4 بہن بھائیوں کا بوجھ اس کے کندھوں پر آن پڑا تھا۔ سینڈر نے کمسنی میں پہلی نوکری ایک شرٹ بنانے والی فیکٹری میں کی۔ اس دوران میں اس کی ماں بھی نوکری پر جاتی تھی۔ ماں کی ہدایت کے مطابق ماں کی غیر موجودگی میں سینڈر کو اکثر اپنے بہن بھائیوں کے لیے گھر میں کھانا بھی بنانا پڑتا تھا۔ سینڈر نے اس دوران میں اپنی ماں سے کئی کھانے بنانے سیکھ لیے۔

فائل:Harland Sanders.jpg
ہارلینڈ سینڈر
  یہ ایک نامکمل مضمون ہے۔ آپ اس میں اضافہ کر کے ویکیپیڈیا کی مدد کر سکتے ہیں۔

  1. صفحہ: 336 — Indiana Authors and their Books, 1967-1980