ہارون خان بادشاہ
خان محمد ہارون خان ، سابق صوبائی وزیر برائے زراعت خیبر پختونخوا، رکن صوبائی اسمبلی خیبر پختونخوا اور مانسہرہ کی وادی سیران کے ایک گاؤں سم الائی-منگ کے سربراہ تھے۔ ضلع خیبر پختونخواہ ان کا تعلق سواتی قبیلے کے ذیلی حصے خان خیل سے تھا۔
ہارون خان بادشاہ | |
---|---|
معلومات شخصیت | |
پیدائش | سنہ 1909ء مانسہرہ |
تاریخ وفات | سنہ 1983ء (73–74 سال) |
جماعت | پاکستان پیپلز پارٹی |
عملی زندگی | |
پیشہ | سیاست دان |
درستی - ترمیم |