ہالہ بنت وہب
ہالہ بنت وہیب بن عبد مناف بن زہرہ (عربی: هالة بنت وهیب بن زهرة) [1]عبد المطلب بن ہاشم کی زوجہ اور حمزہ اور صفیہ کی والدہ تھیں۔ وہ محمد صلی اللہ علیہ و آلہ و سلم کی والدہ ماجدہ آمنہ بنت وہب کی چچا زاد بہن تھیں۔ اور اس اعتبار سے حمزہ آنحضرت ﷺ کے خالہ زاد بھائی ہیں۔[2]
ہالہ بنت وہب | |
---|---|
معلومات شخصیت | |
شوہر | عبد المطلب |
اولاد | مقوم بن عبد المطلب ، حمزہ بن عبد المطلب ، حجل بن عبد المطلب ، صفیہ بنت عبد المطلب |
درستی - ترمیم |