ہانگ کانگ کرکٹ سکسز 2010ء
ہانگ کانگ کرکٹ سکسز 2010ء جسے باضابطہ طور پر کارپ گروپ اینڈ پی سی جیولر ہانگ کانگ کرکیٹ سکسز کے نام سے جانا جاتا ہے، ٹورنامنٹ کا سولہواں ایڈیشن تھا جو کولون کرکٹ کلب ہانگ کانگ میں ہو رہا تھا۔ [1] ٹورنامنٹ میں 8 ٹیموں نے حصہ لیا جو 2دن، 6-7 نومبر 2010ء تک جاری رہا۔ [2] اس ٹورنامنٹ میں چین نے پہلی بار ہانگ کانگ کی ترقیاتی ٹیم کے ساتھ نمائشی میچ بھی کھیلا۔ [3] یہ ٹورنامنٹ آسٹریلیا نے جیتا تھا جس نے فائنل میں پاکستان کو شکست دی تھی۔ [4]
منتظم | بین الاقوامی کرکٹ کونسل |
---|---|
کرکٹ طرز | سکس اے سائیڈ |
ٹورنامنٹ طرز | راؤنڈ رابن اور سنگل ایلیمینیشن ٹورنامنٹ |
میزبان | ہانگ کانگ |
فاتح | آسٹریلیا (1 بار) |
شریک ٹیمیں | 8 |
باضابطہ ویب سائٹ | http://www.cricket.com.hk |
دستے
ترمیمسر ڈونلڈ بریڈمین گروپ
ترمیمہانگ کانگ
ترمیم- نجیب امر (مینلینڈ) چینی کپتان) کپتان
- حسین بٹ (ہانگ کانگ یونیورسٹی) وکٹ کیپر
- عرفان احمد (لٹل سائی وان واریئرس/جے کے این لٹل سائی ون)
- منیر ڈار (لٹل سائی وان واریئرس/جے کے این لٹل سائی ون)
- تنویر افضل (ہانگ کانگ یونیورسٹی)
- پیٹر ووڈن (کولون کرکٹ کلب سارسینس)
- اعزاز خان (پاکستان ایسوسی ایشن)
- چارلی برک کوچ
انگلینڈ
ترمیم- روری ہیملٹن-براؤن (سرے کپتان) کپتان
- ڈیرن سٹیونز (کینٹ)
- پیٹر ٹریگو (سمرسیٹ)
- رکی کلارک (وارکشائر)
- جوس بٹلر (وکٹ کیپر)
- کرس نیش (سسیکس)
- سٹیون کرافٹ (لنکاشائر)
- جیمز وائٹیکر مینیجر
آسٹریلیا
ترمیم- ڈین کرسچین (جنوبی آسٹریلیا ریڈ بیکس)
- ٹام کوپر (جنوبی آسٹریلیا ریڈ بیکس)
- ٹم آرمسٹرانگ (نیو ساؤتھ ویلز بلیوز)
- میٹ جانسٹن (مغربی آسٹریلیا واریئرز)
- گلین میکسویل (وکٹوریہ بشرینجرز)
- ول شیریڈن (وکٹوریہ بشرینجرز)
- ریان کارٹرز (وکٹوریہ بشرینجرز)
- ڈیوڈ وارنر (نیو ساؤتھ ویلز بلیوز)
- جان ڈیوسن مینیجر
جنوبی افریقہ
ترمیم- شین برگر کپتان
- ڈیوڈ وائز
- ایڈرین میک لارن
- شاہین خان
- اینڈریو برچ
- کیشو مہاراج
- گوڈفری سٹیونز
- لارنس مہاتلن مینیجر
سر گارفیلڈ سوبرز گروپ
ترمیمبھارت
ترمیم- انیل کمبلے (بنگلور رائل چیلنجرز کپتان)
- روہن گواسکر (کولکتہ نائٹ رائیڈرز)
- اسٹیورٹ بنی (ممبئی انڈینز)
- بھارت چپلی (بنگلور رائل چیلنجرز)
- بالا چندر اکھل (بنگلور رائل چیلنجرز)
- ریتندر سنگھ سودھی (کنگز الیون پنجاب)
- سریدھرن سری رام (بنگلور رائل چیلنجرز)
سری لنکا
ترمیم- جیونتھا کولاتونگا (ویامبا ایلیونز کیپٹن) کپتان
- انڈیکا ڈی سارم وکٹ کیپر
- کوشلیا ویرارتنے
- دلہار لوکوہیٹیگے
- چنتھاکا جے سنگھے
- دلرووان پیریرا
- کوسلہ کلسیکیرا
پاکستان
ترمیم- شعیب ملک کیپٹن کپتان
- عمران نذیر
- شعیب خان
- احمد شہزاد
- اسد علی
- سہیل خان
نیوزی لینڈ
ترمیم- سکاٹ اسٹائرس (کپتان)
- ڈیرل ٹفی
- نیتھن میک کولم
- کارل فرونسٹین
- لوگن وین بیک
- ہیری بوم
- کیرن نوئما-بارنیٹ [5]
نمائشی میچ
ترمیمہانگ کانگ ڈویلپمنٹ
ترمیم- رائے لمسام (کولون کرکٹ کلب کروسیڈرز/کولون کرکٹ ڪلب ٹیمپلرز) کپتان
- جیسن لوئی (سینٹورس کرکٹ کلب/ہانگ کانگ کرکٹ کلب آپٹیمسٹ) وکٹ کیپر
- سیگ فرائیڈ وائی ہون ہی (مینلینڈرز)
- لی کائی منگ (مینلینڈرز)
- بوبی چن کا منگ (مینلینڈرز)
- نزاکت خان (لٹل سائی وان واریئرز/جے کے این لٹل سائی ون)
- آصف خان (لٹل سائی وان واریئرز/جے کے این لٹل سائی ون)
- جاوید اقبال کوچ
چین
ترمیم- وانگ لی کپتان
- راشد خان کوچ
حوالہ جات
ترمیم- ↑ "Hong Kong Cricket Sixes 2010: Kowloon Cricket Club – 6 & 7 November 2010"۔ Hong Kong Cricket Association۔ 31 اکتوبر 2010 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 17 اکتوبر 2010
- ↑ "Hong Kong Cricket Sixes 2010 – Teams"۔ Cricket.com.hk۔ 31 اکتوبر 2010 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 17 اکتوبر 2010
- ↑ "China to appear at Hong Kong Sixes"۔ Mid-Day۔ اخذ شدہ بتاریخ 17 اکتوبر 2010
- ↑ "Australia snatch Hong Kong Sixes title"۔ European Central Bank۔ 16 دسمبر 2011 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 07 نومبر 2010
- ↑ "Styris named New Zealand captain for Hong Kong Super Sixes"۔ 01 نومبر 2010 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 29 اکتوبر 2010