ہاڑی گہل
ہاڑی گہل (انگریزی: Harighel)[1] پاکستان کا ایک رہائشی علاقہ جو تحصیل ہاڑی گہل کا مرکزی مقام ضلع باغ آزاد کشمیر میں واقع ہے۔ ہاڑی گہل ضلع باغ کا وہ تاریخی مقام ہے جہاں سے مولانا عبد اللہ کفل گڑھی کی قیادت میںڈوگرہ راج کے خلاف سب سے پہلے عوامی مزاحمت کا آغاز ہوا تھا،اس تاریخی حقیقت کو بانی صدرآزاد حکومت ریاست جموںوکشمیرغازی ملت سردار ابراہیم مرحوم اور سردار عبدالقیوم سمیت دیگر قائدین نے تسلیم کیا،یہ مقام حلقہ وسطی باغ میں ہے اور اس کے اردگرد 90ہزار سے زائد آبادی ہے جو اس مرکز کے ساتھ منسلک ہے۔[2]
ہاڑی گہل | |
---|---|
قصبہ | |
ملک | آزاد کشمیر |
پاکستان کی انتظامی تقسیم | آزاد کشمیر |
ضلع | ضلع باغ |
بلندی | 2,625 میل (8,612 فٹ) |
زبانیں | |
• دفتری | اردو |
منطقۂ وقت | پاکستان کا معیاری وقت |
مزید دیکھیے
ترمیمحوالہ جات
ترمیم- ↑ https://www.google.com/maps/place/Harighel+-+Hammohra+Road/@33.9460318,73.7102979,17z/data=!4m8!1m2!2m1!1sHarighel,+Azad+Kashmir,+Pakistan!3m4!1s0x38e06f7c1854c2eb:0xbc8883397f2aface!8m2!3d33.9439913!4d73.7110278?hl=en
- ↑ "آرکائیو کاپی"۔ 2019-08-13 کو اصل سے آرکائیو کیا گیا۔ اخذ شدہ بتاریخ 2019-08-13
|
|