ہجیرہ
ہجیرہ آزادکشمیر کے ضلع پونچھ کی تحصیل ہجیرہ جو لائن آف کنٹرول سے محض چند میل کے فاصلے پر واقع ہے۔ مقامی زبان میں اسے چہیرہ بھی کہتے ہیں۔ مختلف اضلاع کے رابطے کے درمیان واقع ہونے کی وجہ سے تجارت و آمدورفت کا مرکز بھی ہے۔ ہجیرہ کے مشرق میں ضلع کوٹلی اور تتہ پانی، شمال میں عباسپور اور ضلع حویلی، جنوب میں تراڑکھل اور ضلع سدھنوتی اور مغرب میں راولاکوٹ، کھائی گلہ، تولی پیر، بنجوسہ اور ضلع باغ واقع ہیں۔ دریائے پونچھ ہجیرہ کے مشرق سے گزرتا ہے جو سیاحتی لحاظ سے قابلِ دید جگہ ہے۔
hajiraa | |
---|---|
قصبہ | |
متناسقات: 33°46′18″N 73°53′46″E / 33.7717°N 73.8961°E | |
ملک | پاکستان |
پاکستان کی انتظامی تقسیم | آزاد کشمیر |
ضلع | ضلع پونچھ |
بلندی | 966 میل (3,169 فٹ) |
زبانیں | |
• دفتری | اردو |
منطقۂ وقت | پاکستان کا معیاری وقت |
محمڈن سائینس کالج ہجیرہ