ہرات بین الاقوامی ہوائی اڈا

افغانستان میں ہوائی اڈہ

ہرات بین الاقوامی ہوائی اڈا، جسے خواجہ عبد اللہ انصاری بین الاقوامی ہوائی اڈا بھی کہا جاتا ہے، (IATA: HEA, ICAO: OAHR) مغربی افغانستان میں ہرات شہر سے 10.5 کلومیٹر (6.5 میل) جنوب مشرق میں، ہرات-فرح سڑک کے مشرق میں واقع ہے۔ یہ اڈا صوبہ ہرات کے ضلع گوزارہ میں واقع ہے۔ یہ کابل میں کابل بین الاقوامی ہوائی اڈہ، قندھار کے احمد شاہ بابا بین الاقوامی ہوائی اڈہ اور مزار شریف میں مولانا جلال الدین محمد بلخی بین الاقوامی ہوائی اڈے کے بعد افغانستان کا چوتھا سب سے بڑا تجارتی ہوائی اڈا ہے۔

Herat International Airport
فارسی: میدان هوایی بین المللی هرات
A پامیر ائیرویز Boeing 737 jet parked at the airport in 2010
خلاصہ
ہوائی اڈے کی قسمPublic/Military
مالکGovernment of Afghanistan
عاملGAAC Holding[1]
خدمتصوبہ ہرات
محل وقوعہرات
تعمیر1960s[2]
بلندی سطح سمندر سے3,290 فٹ / 1,003 میٹر
متناسقات34°12′36″N 62°13′42″E / 34.21000°N 62.22833°E / 34.21000; 62.22833 (Herat Airport (Herat))
نقشہ
HEA is located in افغانستان
HEA
HEA
Location of airport in Afghanistan
رن وے
سمت لمبائی سطح
فٹ میٹر
18/36 9 888 3 014 Paved
Source: Landings.com,[3] AIP Afghanistan[4]

حوالہ جات

ترمیم
  1. Rahim Faiez (9 September 2022)۔ "Taliban: UAE Firm to Run Flight Services on Afghan Airports"۔ دی ڈپلومیٹ۔ اخذ شدہ بتاریخ 08 دسمبر 2022 
  2. Airport record for Herat Airport آرکائیو شدہ (Date missing) بذریعہ aerobaticsweb.org (Error: unknown archive URL) at Landings.com. Retrieved 1 August 2013
  3. "AIP - Important Information - Civil Aviation Authority"۔ 17 جون 2016 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 20 جون 2016