ہربرٹ بنجامن ایڈورڈز
میجر جنرل سر ہربرٹ بنجامن ایڈورڈز پنجاب، ہند کا ایک انگریز ایڈمنسٹریٹر، سپاہی اور ریاست کار تھا۔ اس کو دوسری اینگلو سکھ جنگ کی برطانوی فتح میں اہم کردار سر انجام دینے کی وجہ سے ”ملتان کا ہیرو“ کہا جاتا ہے۔
ہربرٹ بنجامن ایڈورڈز | |
---|---|
معلومات شخصیت | |
پیدائش | 12 نومبر 1819ء |
وفات | 23 دسمبر 1868ء (49 سال) لندن |
مدفن | ہائیگیٹ قبرستان |
شہریت | متحدہ مملکت برطانیہ عظمی و آئر لینڈ |
عملی زندگی | |
مادر علمی | کنگز کالج لندن |
پیشہ | فوجی افسر |
عسکری خدمات | |
شاخ | برطانوی فوج |
عہدہ | میجر جنرل [1] |
لڑائیاں اور جنگیں | جنگ آزادی ہند 1857ء |
درستی - ترمیم |
حوالہ جات
ترمیم- ↑ مصنف: ڈئریل راجر لنڈی — خالق: ڈئریل راجر لنڈی