ہربرٹ راجرز
لانس کارپورل ہربرٹ جیمز راجرز (پیدائش:6 مارچ 1893ء)|(انتقال:12 اکتوبر 1916ء) ایک انگریز کرکٹ کھلاڑی تھا۔ راجرز بائیں ہاتھ کے بلے باز تھے جنھوں نے دائیں ہاتھ سے آف بریک گیند کی۔راجرز نے یارکشائر کے خلاف 1912ء کاؤنٹی چیمپئن شپ میں ہیمپشائر کے لیے اپنا اول درجہ ڈیبیو کیا۔ راجرز نے 1912ء کے سیزن میں 3 بار کلب کے لیے کھیلا۔1913ء کے سیزن میں راجرز نے مڈل سیکس کے خلاف واحد کاؤنٹی چیمپئن شپ میچ کھیلا۔ 1914ء کے سیزن میں راجرز نے مزید تین بار ہیمپشائر کی نمائندگی کی، اس کا آخری اول درجہ میچ ڈربی شائر کے خلاف تھا۔ پہلی جنگ عظیم کے آغاز سے 1914 ءکا سیزن مختصر کر دیا گیا تھا۔راجرز نے جنگ میں خدمات انجام دیں، 7ویں بٹالین سیفورتھ ہائی لینڈرز میں لانس کارپورل کے عہدے تک پہنچے۔
ذاتی معلومات | |||||||||||||||||||||||||||
---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|
مکمل نام | ہربرٹ جیمز راجرز | ||||||||||||||||||||||||||
پیدائش | 6 مارچ 1893 فریملے، سرے، انگلینڈ | ||||||||||||||||||||||||||
وفات | 12 اکتوبر 1916 سوم، فرانس | (عمر 23 سال)||||||||||||||||||||||||||
بلے بازی | بائیں ہاتھ کا فاسٹ میڈیم گیند باز | ||||||||||||||||||||||||||
گیند بازی | دائیں ہاتھ کا آف بریک گیند باز | ||||||||||||||||||||||||||
ملکی کرکٹ | |||||||||||||||||||||||||||
عرصہ | ٹیمیں | ||||||||||||||||||||||||||
1912–1914 | ہیمپشائر | ||||||||||||||||||||||||||
کیریئر اعداد و شمار | |||||||||||||||||||||||||||
| |||||||||||||||||||||||||||
ماخذ: Cricinfo، 30 جنوری 2010 |
انتقال
ترمیمراجرز 12 اکتوبر 1916ء کو سومے کی لڑائی کے دوران مارے گئے تھے۔اس کی عمر 23 سال تھی۔