ہربرٹ آرتھر کارپینٹر (پیدائش: 12 جولائی 1869ء) | (انتقال: 12 دسمبر 1933ء) ایک انگلش فرسٹ کلاس کرکٹر اور امپائر تھے جنھوں نے 1893ء سے 1920 ء[1] پھیلے ہوئے کیریئر میں بنیادی طور پر ایسیکس کے لیے کھیلا۔کارپینٹر کا تعلق ایک کرکٹ خاندان سے تھا اور وہ کیمبرج شائر کے رابرٹ کارپینٹر کا بیٹا تھا۔ انھوں نے 1888ء میں اپنی ایسیکس کیرئیر کا آغاز کیا اور ان کی مسلسل بلے بازی نے 1894ء میں کاؤنٹی کو فرسٹ کلاس درجہ حاصل کرنے میں مدد کی۔ کارپینٹر نے ایک سیزن میں چھ مواقع پر 1000 رنز بنائے۔ 1900ء میں انھوں نے 4سنچریوں سمیت 1468 رنز بنائے۔ ایسیکس میں ان کا کیریئر 26 سال پر محیط ہے جس نے 264 میچوں میں 29.50 کی اوسط سے 13,403 رنز بنائے۔ [1]

ہربرٹ کارپینٹر
ذاتی معلومات
مکمل نامہربرٹ آرتھر کارپینٹر
پیدائش12 جولائی 1869(1869-07-12)
کیمبرج، کیمبرج شائر، انگلینڈ
وفات12 دسمبر 1933(1933-12-12) (عمر  64 سال)
وہپس کراس, انگلینڈ
بلے بازیدائیں ہاتھ کا بلے باز
گیند بازیدائیں ہاتھ کا آف بریک گیند باز
تعلقات(والد) رابرٹ کارپینٹر, (سالا) جان او کونر, بھتیجا جیک او کونر, (چچا) جارج کارپینٹر, (چچا) ولیم کارپینٹر
ملکی کرکٹ
عرصہٹیمیں
1893–1906میریلیبون کرکٹ کلب
1894–1920اسسیکس
1896–1902پلیئرز
1896ارل ڈی لا وارز الیون
1896–1897ساؤتھ
1913کیمبرج شائر
کیریئر اعداد و شمار
مقابلہ فرسٹ کلاس
میچ 310
رنز بنائے 14939
بیٹنگ اوسط 28.45
100s/50s 25/–
ٹاپ اسکور 199
گیندیں کرائیں 3871
وکٹ 50
بالنگ اوسط 44.92
اننگز میں 5 وکٹ 0
میچ میں 10 وکٹ 0
بہترین بولنگ 4/57
کیچ/سٹمپ 257/0
ماخذ: کرکٹ آرکائیو، 12 فروری 2012

انتقال ترمیم

ان کا انتقال 12 دسمبر 1933ء کو وہپس کراس، انگلینڈ میں 64 سال کی عمر میں ہوا۔

مزید دیکھیے ترمیم

حوالہ جات ترمیم