ہرم سنفرو
ہرم سنفرو جسے جھکا ہرم (Bent Pyramid) بھی کہا جاتا ہے ایک قدیم مصری ہرم یے جو دہشور میں واقع ہے جو قاہرہ کے جنوب میں تقریبا 40 کلومیٹر فاصلے پر ہے۔ اسے فرعون سنفرو نے 2600 قبل مسیح میں تعمیر کرایا۔ یہ دوسرا ہرم تھا جو سنفرو نے تعمیر کرایا۔ اس کے علاوہ سرخ ہرم بھی سنفرو نے تعمیر کرایا۔
ہرم سنفرو | |
---|---|
سنفرو | |
متناسقات | 29°47′25″N 31°12′33″E / 29.79028°N 31.20917°E |
قسم | جھکا ہرم |
بلندی | 101.1 میٹر (332 فٹ) |
بُنياد | 188.6 میٹر (619 فٹ) |
ڈھلان | 54°27'(زیرین) 43°22'(بالا) |