ہریکے پتن (انگریزی: Harike Wetland) بھارت کے صوبہ پنجاب میں ترن تارن صاحب اور فیروزپور کی حدود سے متصل ایک جھیل ہے جس سے متصل اُس کا نشیبی و زرخیز دلدلی علاقہ بھی موجود ہے۔

ہریکے پتن اور ہریکے جھیل
ہریکے
محل وقوعپنجاب، بھارت
جغرافیائی متناسق31°10′N 75°12′E / 31.17°N 75.20°E / 31.17; 75.20
قسمتازہ پانی
بنیادی اضافہدریائے بیاس، دریائے ستلج
نکاسی طاس ممالکبھارت
رقبہ سطح4,100 ہیکٹر (10,000 acre)
زیادہ سے زیادہ. گہرائی2 میٹر (6 فٹ 7 انچ)
سطح بلندی210 میٹر (690 فٹ)
جزائر33 جزائر
آبادیاںہریکے
Invalid designation
نامزد:23 مارچ 1990ء