ہر پرساد شرما (پیدائش: 8 دسمبر 1922ء) | (انتقال: 12 نومبر 1992ء) ایک ہندوستانی کرکٹ امپائر تھے۔ وہ 1974ء اور 1977ء کے درمیان تین ٹیسٹ میچوں میں کھڑے ہوئے۔ [1]

ہر شرما
ذاتی معلومات
مکمل نامہر پرساد شرما
پیدائش8 دسمبر 1922(1922-12-08)
دہلی، بھارت
وفات12 نومبر 1992(1992-11-12) (عمر  69 سال)
دہلی, بھارت
امپائرنگ معلومات
ٹیسٹ امپائر3 (1974–1977)
ماخذ: Cricinfo، 16 جولائی 2013

انتقال ترمیم

ان کا انتقال 12 نومبر 1992ء کو دہلی, بھارت میں 69 سال کی عمر میں ہوا۔

مزید دیکھیے ترمیم

حوالہ جات ترمیم

  1. "Har Sharma"۔ ESPN Cricinfo۔ اخذ شدہ بتاریخ 16 جولا‎ئی 2013