ہسپانوی غرب الہند (انگریزی: Spanish West Indies؛ (ہسپانوی: Las Antillas Occidentales)‏؛ یا (ہسپانوی: Antillas Españolas)‏) ہسپانوی نوآبادیاتی کیریبین کا معاصر نام تھا۔ یہ موجودہ دور کے ممالک کیوبا، ہیٹی، جمہوریہ ڈومینیکن، پورٹو ریکو، سینٹ مارٹن، جزائر ورجن، اینگویلا، مانٹسریٹ، گواڈیلوپ اور انٹیلیز اصغر میں جمیکا، جزائر کیمین، ٹرینیڈاڈ اور بے آیلینڈز محکمہ پر مشتمل تھا۔

ہسپانوی غرب الہند
Spanish West Indies
Las Antillas Occidentales
Antillas Españolas
1492–1898
پرچم Spain
ہسپانوی غرب الہند کا نقشہ
ہسپانوی غرب الہند کا نقشہ
حیثیتنوآبادی ہسپانیہ
(علاقہ نیا ہسپانیہ از 1492 تا 1898
دار الحکومتسانتو دومنگو (1511–1764)
عمومی زبانیںہسپانوی زبان
مذہب
رومن کیتھولک
شاہی حکمران 
• 1492–1504
فرڈیننڈ دوم
• 1492–1504
ازابیلا اول
• 1896–1898
الفانسو سیزدہم
تاریخی دورہسپانوی آبادکاری
• 
1492
• 
1898
کرنسیہسپانوی نو آبادیاتی ریال
آیزو 3166 کوڈES
ماقبل
مابعد
نیا ہسپانیہ
بے آیلینڈز
Colony of Jamaica
جزائر کیمین
Saint-Domingue
ٹرینیڈاڈ
جمہوریہ ڈومینیکن
United States Protectorate over Cuba
پورٹو ریکو

مزید دیکھیے

ترمیم

بیرونی روابط

ترمیم