ہلمند(پشتو: ھلمند، فارسی: ہلمند، انگریزی: Helmand) افغانستان کے چونتیس صوبوں میں سے ایک ہے۔ یہ ملک کے جنوب مغرب میں واقع ہے اور لشکر گاہ یہاں کا صدر مقام ہے۔ دریائے ہلمند تقریباً صوبہ کے صحرائی علاقے میں بہتا ہے جس سے زرعی زمین کو سیراب کیا جاتا ہے۔

صوبہ ہلمند
 

 
نقشہ

انتظامی تقسیم
ملک افغانستان   ویکی ڈیٹا پر (P17) کی خاصیت میں تبدیلی کریں[1][2]
دار الحکومت بست لشکرگاہ   ویکی ڈیٹا پر (P36) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
تقسیم اعلیٰ افغانستان   ویکی ڈیٹا پر (P131) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
جغرافیائی خصوصیات
متناسقات 31°N 64°E / 31°N 64°E / 31; 64   ویکی ڈیٹا پر (P625) کی خاصیت میں تبدیلی کریں[3]
رقبہ 58584 مربع کلومیٹر   ویکی ڈیٹا پر (P2046) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
بلندی 725 میٹر   ویکی ڈیٹا پر (P2044) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
آبادی
کل آبادی 1446230 (تخمینہ ) (2021)[4]  ویکی ڈیٹا پر (P1082) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
  • مرد 734128 (2021)[4]  ویکی ڈیٹا پر (P1540) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
  • عورتیں 712102 (2021)[4]  ویکی ڈیٹا پر (P1539) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
مزید معلومات
اوقات متناسق عالمی وقت+04:30   ویکی ڈیٹا پر (P421) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
سرکاری زبان پشتو ،  دری فارسی   ویکی ڈیٹا پر (P37) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
آیزو 3166-2 AF-HEL  ویکی ڈیٹا پر (P300) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
قابل ذکر
جیو رمز 1140043  ویکی ڈیٹا پر (P1566) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
Map

ہلمند کا شمار دنیا میں سب سے زیادہ افیون کی پیداوار والے علاقوں میں ہوتا ہے، ایک اندازے کے مطابق پوری دنیا میں پیدا ہونے والی افیون کا %42 حصہ افغانستان کے صوبہ ہلمند میں ہوتا ہے۔ یہ پیداواری شمار برما میں ہونے والے افیون سے بھی زیادہ ہے جو دنیا میں افغانستان کے بعد دوسرا بڑا افیون کا پیداواری ملک ہے۔

وادی ہلمند کا علاقہ جس میں ایران کا علاقہ سیستان بھی شامل ہے کا ذکر مذہبی کتاب آوستہ میں بھی ملتا ہے۔ ہلمند کو “سفید ہندوستان“ بھی کہا جاتا تھا۔ ہلمند کے حالیہ گورنر محمد گلاب منگل ہیں جنھوں نے مارچ 2008ء میں یہ قلمدان سنبھالا۔

نیٹو افواج اور طالبان کے درمیان بڑی جھڑپیں ہلمند کے صوبہ میں ہیں ہوتی ہیں۔ صوبہ ہلمند طالبان کا گڑھ سمجھا جاتا ہے۔

Italic text

نگار خانہ

ترمیم
  1.    "صفحہ صوبہ ہلمند في GeoNames ID"۔ GeoNames ID۔ اخذ شدہ بتاریخ 26 نومبر 2024ء 
  2.     "صفحہ صوبہ ہلمند في ميوزك برينز."۔ MusicBrainz area ID۔ اخذ شدہ بتاریخ 26 نومبر 2024ء 
  3.     "صفحہ صوبہ ہلمند في خريطة الشارع المفتوحة"۔ OpenStreetMap۔ اخذ شدہ بتاریخ 26 نومبر 2024ء 
  4. ^ ا ب پ عنوان : د هېواد د وګـړو اټکل ۱۳۹٩