ہمالی اگروال (پیدائش 9 اکتوبر 1993ء) ایک بھارتی اول درجہ کرکٹ کھلاڑی ہے جو حیدرآباد کے لیے کھیلتا ہے۔ [1] انھوں نے اپنا ٹوئنٹی 20 ڈیبیو 10 جنوری 2016ء کو 2015–16ء سید مشتاق علی ٹرافی میں کیا۔ [2]

ہمالے اگروال
ذاتی معلومات
پیدائش (1993-10-09) 9 اکتوبر 1993 (عمر 31 برس)
حیدرآباد، ہندوستان
بلے بازیدائیں ہاتھ کا بلے باز
گیند بازیدائیں بازو میڈیم فاسٹ بولر
ملکی کرکٹ
عرصہٹیمیں
2015-تاحالحیدرآباد
کیریئر اعداد و شمار
مقابلہ فرسٹ کلاس لسٹ اے ٹوئنٹی 20
میچ 18 8 8
رنز بنائے 791 41 86
بیٹنگ اوسط 32.95 5.85 12.28
سنچریاں/ففٹیاں 0/7 0/0 0/0
ٹاپ اسکور 79 14 34
گیندیں کرائیں 36
وکٹیں 2
بولنگ اوسط 19.00
اننگز میں 5 وکٹ 0
میچ میں 10 وکٹ 0
بہترین بولنگ 2/21
کیچ/سٹمپ 5/– 4/– 1/–
ماخذ: ای ایس پی این کرک انفو، 6 مئی 2020

حوالہ جات

ترمیم
  1. "Himalay Agarwal"۔ ESPN Cricinfo۔ اخذ شدہ بتاریخ 2015-10-10
  2. "Syed Mushtaq Ali Trophy, Group A: Hyderabad (India) v Tamil Nadu at Nagpur, Jan 10, 2016"۔ ESPN Cricinfo۔ اخذ شدہ بتاریخ 2016-01-10