ہندوستان میں 1659ء
حکومتی عہدے دار
ترمیمواقعات
ترمیم- 13 جون: شالیمار باغ، دہلی میں مغل شہنشاہ اورنگزیب عالمگیر کی رسم تخت نشینی اداء کی گئی۔
پیدائش
ترمیموفیات
ترمیم- 14 مارچ: مرزا بدیع الزماں صفوی شاہنواز خان، مغل سلطنت کے امیر۔
- 6 جون: نادرہ بانو بیگم، مغل شہزادی۔ (پیدائش: 14 مارچ 1618ء)
- جاناں بیگم، عالمہ، مفسر قرآن۔