31 جولائی
29 جولائی | 30 جولائی | 31 جولائی | 1 اگست | 2 اگست |
واقعات
ترمیم- 1790ء - امریکا میں پہلا براءت سموئیل ہوپکن کو دیا گیا۔
- 1856ء - نیوزی لینڈ کے شہر کرائسٹ چرچ کا قیام۔
- 1956ء - جم لیکر ٹیسٹ کرکٹ کی تاریخ میں پہلا کھلاڑی بنا جس نے ایک اننگ میں 10 وکٹیں حاصل کیں۔
- 1992ء تھائی لینڈمیں مسافر طیارے کو حادثہ،ایک سو تیرہ مسافر ہلاک ہوئے [1] ء]]
- 1962ء تھائی اے ئرویز کا طیارہ کھٹمنڈو میں گر کر تباہ ہو گیا113افراد ہلاک [1]
- 1960ء صدر ایوب خان نے مزار قائد کی عمارت کا سنگ بنیاد رکھا [1]
- 1954ء پاکستان کی بلند ترین چوٹی کے ٹو(K2)کو اٹلی کی کوہ پیما ٹیم نے سر کیا [1]
- 1951ء جاپان اے ئر لائنز کا قیام عمل میں آیا [1]
- 1658ء اورنگزیب نے ہندوستان کے شہنشاہ ہونے کا اعلان کیا [1]
ولادت
ترمیم- - 1880ء - منشی پریم چند بھارتی مصنف (وفات: 1936ء)
- - 1886ء - فریڈ کویمبی امریکی فلمساز (وفات: 1965ء)
- - 1912ء - بل براؤن آسٹریلوی کرکٹ کھلاڑی (وفات: 2008ء)
- - 1918ء - پال بویر امریکی کیمیادان نوبل انعام یافتہ
- - 1943ء - لوبو امریکی گلوکار، گیتکار
- - 1950ء - اسٹیو ملر امریکی مصنف
- - 1953ء - جمی کک جنوبی افریقن کرکٹ کھلاڑی
- - 1965ء - جے کے رولینگ برطانوی مصنف
- 1916ء مشہور و معروف اسکالر اورصحافی سید سبط حسن بھارت کے شہر اعظم گڑھ اترپردیش میں پیدا ہوئے [1]
- 1893ء - فاطمہ جناح، پاکستانی سیاست دان، ریاستی خاتون، مصنف، اور کارکن [1]