ہندوستان میں 1693ء
حکومتی عہدے دار
ترمیماورنگزیب عالمگیر – مغل شہنشاہ ہندوستان 31 جولائی 1658ء تا 3 مارچ 1707ء
واقعات
ترمیم- جون: اورنگزیب عالمگیر نے خان جہاں بہادر ظفر جنگ کوکلتاش کو لاہور کی نظامت سے معزول کر دیا۔
- جون: مہابت خان ابراہیم کو صوبیدار ناظم لاہور مقرر کر دیا گیا۔
- مقبرہ نادرہ بیگم کی تعمیر شروع ہوئی۔