ہندوکش اسٹڈی سیریز(کتاب)

ہندوکش اسٹڈی سیریز جلد 1(English:Hindukush Study Series Vol 1) نوجوان محقق، ماہرتعلیم اور دانشور پروفیسر رحمت کریم بیگ کی چترال، کالاش، چترالی زبان، چترالی ثقافت، تہذیب وتمدن کے بارے میں انگریزی کتاب ہے۔ اس کتاب کی اب تک صرف دو جلدیں شایع ہو چکی ہیں- رحمت کریم بیگ گورنمنٹ ڈگری کالج بونی ضلع چترال میں پروفیسر ہیں اور چترال کے انگریزی لکھاریوں میں ممتاز مقام رکھتے ہیں۔

ہندوکش اسٹڈی سیریز(کتاب)
فائل:Baig-book-khowaracademy.jpg
مصنفرحمت کریم بیگ
موضوعتاریخ، ادب، ثقافت
صنفکتب نگاری

دیگر کتابیں

ترمیم