ہندوکش اسٹڈی سیریز جلد دوم

ہندوکش اسٹڈی سیریز جلد 2 (انگریزی: Hindukush Study Series Vol 2) نوجوان محقق، ماہرتعلیم اور دانشور پروفیسررحمت کریم بیگ کی چترال، کالاش، چترالی زبان، چترالی ثقافت، تہذیب وتمدن کے بارے میں انگریزی کتاب ہے۔ اس سے قبل اس کتاب کی پہلی جلدشائع ہو چکی ہے- رحمت کریم بیگ گورنمنٹ ڈگری کالج بونی ضلع چترال میں پروفیسر ہیں اور چترال کے انگریزی لکھاڑیوں میں ممتاز مقام رکھتے ہیں۔

ہندوکش اسٹڈی سیریز جلد دوم
مصنفرحمت کریم بیگ
موضوعتاریخ، ادب، ثقافت
صنفکتب نگاری

دیگر کتابیں ترمیم