ہنری بلیک لیج
ہنری جارج "ہیری" بلیک لیج(پیدائش:14 جولائی 1884ء)| (انتقال:23 مئی 1917ء) ایک انگریز کرکٹ کھلاڑی تھا۔ انھوں نے 1908ء اور 1913ء [1] درمیان سرے کے لیے 7اول درجہ میچ کھیلے۔ 1914ء میں ڈربی شائر نے انھیں بطور کوچ سائن اپ کیا جب وہ کوالیفائی کرنے پر اسے کھیلنے کا ارادہ رکھتے تھے۔ پہلی جنگ عظیم میں بلیک لِج فوج کے جمناسٹک سٹاف میں سٹاف سارجنٹ تھا۔
ذاتی معلومات | |
---|---|
مکمل نام | ہنری جارج بلیک لیج |
پیدائش | 14 جولائی 1884 سٹوٹن, سرے |
وفات | 23 مئی 1917 العمارہ، میسوپوٹیمیا | (عمر 32 سال)
بلے بازی | بائیں ہاتھ کا بلے باز |
گیند بازی | بائیں ہاتھ کا فاسٹ میڈیم گیند باز |
حیثیت | آل راؤنڈر |
ملکی کرکٹ | |
عرصہ | ٹیمیں |
1908-1913 | سرے |
ماخذ: Cricinfo، 12 مارچ 2017ء |
انتقال
ترمیموہ 23 مئی 1917ء) کو العمارہ ، میسوپوٹیمیا میں خدمات انجام دیتے ہوئے پیچش سے انتقال کر گئے۔ [2] [3] ان کی عمر 32 سال تھی۔
مزید دیکھیے
ترمیمحوالہ جات
ترمیم- ↑ "Henry Blacklidge"۔ ESPN Cricinfo۔ اخذ شدہ بتاریخ 12 مارچ 2017
- ↑ "Blacklidge, Henry George"۔ Commonwealth War Graves Commission۔ اخذ شدہ بتاریخ 12 مارچ 2017
- ↑ John Shawcroft (2006)۔ Local Heroes۔ Sports Books۔ صفحہ: 5–6۔ ISBN 978-1-89980-735-2