ہنری رچرڈ بڈجن (4 جولائی 1865ء-13 مارچ 1929ء) ایک انگریز کرکٹ کھلاڑی تھا۔ بڈجن دائیں ہاتھ کا بلے باز تھا حالانکہ اس کا بولنگ کا انداز نامعلوم ہے۔ وہ برائٹن سسیکس میں پیدا ہوئے تھے۔

ہنری بڈجن
شخصی معلومات
پیدائش 4 جولا‎ئی 1865ء   ویکی ڈیٹا پر (P569) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
برائٹن   ویکی ڈیٹا پر (P19) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
وفات 13 مارچ 1929ء (64 سال)  ویکی ڈیٹا پر (P570) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
ایلفورد   ویکی ڈیٹا پر (P20) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
شہریت مملکت متحدہ
متحدہ مملکت برطانیہ عظمی و آئر لینڈ (–12 اپریل 1927)  ویکی ڈیٹا پر (P27) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
عملی زندگی
ٹیم
سسیکس کاؤنٹی کرکٹ کلب (1886–1892)  ویکی ڈیٹا پر (P54) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
پیشہ کرکٹ کھلاڑی   ویکی ڈیٹا پر (P106) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
کھیل کرکٹ   ویکی ڈیٹا پر (P641) کی خاصیت میں تبدیلی کریں

کیریئر

ترمیم

بڈجن نے 1886ء میں لارڈز میں میریلیبون کرکٹ کلب کے خلاف سسیکس کے لیے فرسٹ کلاس ڈیبیو کیا۔ انہوں نے کاؤنٹی کے لیے مزید 9 فرسٹ کلاس میں شرکت کی، جن میں سے آخری 1892ء کاؤنٹی چیمپئن شپ میں کاؤنٹی گراؤنڈ، ٹونٹن میں سمرسیٹ کے خلاف آیا۔ [1] اپنے دس فرسٹ کلاس میچوں میں، انہوں نے 32 کے اعلی اسکور کے ساتھ 7.50 کی اوسط سے مجموعی طور پر 120 رنز بنائے۔ [2] 13 مارچ 1929ء کو الفورڈ ایسیکس میں ان کا انتقال ہوا۔

مزید دیکھیے

ترمیم

حوالہ جات

ترمیم
  1. "First-Class Matches played by Henry Budgen"۔ CricketArchive۔ اخذ شدہ بتاریخ 01 جولا‎ئی 2012 
  2. "First-class Batting and Fielding For Each Team by Henry Budgen"۔ CricketArchive۔ اخذ شدہ بتاریخ 01 جولا‎ئی 2012