ہنری لامنس (جولائی 1862 – اپریل 1937) ایک مستشرق مؤرخ اور یسوعی تھا۔ ہنری لامنس اپنی ابتدائی تاریخ اسلام پر لکھی گئی فرانسیسی کتابوں کی وجہ سے مشہور ہے۔

ہنری لامنس

اس کی پیداش گھنٹ، بلجئیم کے ایک کاتھولک فلیمش سٹاک، ہنری لامنس نے پندرہ سال کی عمر میں سوسائٹی آف جیسس میں شمولیت اور مستقل طور پر بیروت، لبنان میں رہائش اختیار کر لی۔

(نامکمل فہرست)

  • Islam: Beliefs and Institutions (اسلام: عقائد اور ادارے) اس کتاب پر ایک آن لائن تبصرہ یہاں موجود ہے۔[1]
  • The Age of Muhammad and the Chronology of the Sira (زمانہ محمد اور سیرت کی تاریخ وار ترتیب)
  • فاطمہ اور محمد کی بیٹیاں (کتاب) (1912)
  • قرآن و حدیث (مقالہ مباحث العلوم الدینیہ)، 1910ء
  • خصائص محمد، 1930ء

حوالہ جات

ترمیم
  1. "Books"۔ Flipkart.com۔ 07 جنوری 2019 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 28 مارچ 2016