ہنری چہارم شاہ انگلستان

ہنری چہارم (Henry IV) شاہ انگلستان اور لارڈ آئر لینڈ تھا۔ اس نے اپنے دادا ایڈورڈ سوم کے تعلق سے مملکت فرانس کے بادشاہ ہونے کا دعوی بھی کیا۔

ہنری چہارم شاہ انگلستان
مذہبرومن کیتھولک

بیرونی روابطترميم

  • Henry IV at the official website of the British monarchy
  • Henry IV at BBC History