ہنری ہشتم شاہ انگلستان
ہنری ہشتم (Henry VIII) انگلستان کا 21 اپریل 1509ء سے اپنی وفات تک بادشاہ تھا۔ وہ پہلے آئرلینڈ کا لارڈ اور بعد میں بادشاہ بھی تھا۔ اپنی چھ شادیوں کے علاوہ ہنری ہشتم کلیسائے انگلستان کو رومن کیتھولک سے الگ کرنے میں اپنے کردار کے لیے مشہور ہے۔
ہنری ہشتم Henry VIII | |
---|---|
ہنری ہشتم شاہ انگلستان | |
شاہ انگلستان; لارڈ/شاہ آئرلینڈ (مزید...) | |
21 اپریل 1509 – 28 جنوری 1547 | |
پیشرو | ہنری ہفتم |
جانشین | ایڈورڈ ششم |
شریک حیات |
|
نسل دیگر |
|
خاندان | خاندان ٹیوڈر |
والد | ہنری ہفتم |
والدہ | الزبتھ یورک |
پیدائش | 28 جون 1491 گرینچ محل، گرینچ |
وفات | 28 جنوری 1547 (عمر 55) وائٹ ہال محل، لندن |
تدفین | 4 فروری 1547سینٹ جارج چیپل، ونڈسر قلعہ |
مذہب | انگلیکانیت سابقہ رومن کیتھولک |
دستخط |
بیرونی روابط
ترمیم- ویکی ذخائر پر Henry VIII of England سے متعلق تصاویر
- Free scores by Henry VIII at the International Music Score Library Project
- Free scores by ہنری ہشتم شاہ انگلستان in the Choral Public Domain Library (ChoralWiki)
- ہنری ہشتم شاہ انگلستان کی تصنیفات منصوبہ گوٹنبرگ پر
- ہنری ہشتم شاہ انگلستان انٹرنیٹ آرکائیو پر
- لیبری واکس (دائرہ عام صوتی کتب) پر ہنری ہشتم شاہ انگلستان کی تصنیفات
- Portraits of Henry VIIIآرکائیو شدہ (Date missing) بذریعہ marileecody.com (Error: unknown archive URL)